Friday, October 18, 2024
ہوماسلام آبادآئی جی اسلام آباد کا شہریوں کیلئے زبردست ویڈیو پیغام صرف سب نیوز پر

آئی جی اسلام آباد کا شہریوں کیلئے زبردست ویڈیو پیغام صرف سب نیوز پر

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کے عہدہ سنبھالتے ہی اہم اعلان

اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا، مزید سنیں آئی جی کی زبانی

وفاقی دارالحکومت کےآئی جی اسلام آباد احسن یونس نے عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی آفس میں پہلی کھلی کچہری لگا دی۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی احسن یونس نے کھلی کچہری میں آنے والے 74 شہریوں کے مسائل سنے۔

اس موقع پر محکمۂ پولیس کے سابقہ ملازمین نے بھی آباد احسن یونس کو اپنے مسائل پیش کیےہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو ہدایات بھی جاری کیں ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔