Friday, June 27, 2025
spot_img
ہوماسلام آبادجناح کنونشن سنٹر کی نجکاری پر موقف اور خدشات ،سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ

جناح کنونشن سنٹر کی نجکاری پر موقف اور خدشات ،سی ڈی اے بورڈ کا فیصلہ

سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس، ایک ممبر کی رخصت پر ہونے کے سبب شعبہ پلاننگ اور جائیدادوں سے متعلق امور زیر غور نہ لائے جا سکے ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جناح کنونشن سنٹر کو پرائیویٹائز کرنے سے متعلق سی ڈی اے کا نقطہ نظر اور خدشات وفاقی وفاقی کابینہ میں پیش کئے جائیں جائیں گے ۔

نیئر علی دادا اور علی اصغرسی ڈی اے بورڈ کی جانب سے اس تناظر میں نقطہ نظر اور خدشات پیش کریں گے۔
بورڈ ارکان کے ساتھ آن لائن اور خودکار بورڈ کے فیصلے اور نگرانی کا نظام متعارف کرایا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔