Tuesday, June 24, 2025
spot_img
ہومدنیاچین کی جانب سے برطانیہ کے لیے برآمدات میں نمایاں اضافہ

چین کی جانب سے برطانیہ کے لیے برآمدات میں نمایاں اضافہ

چین نے برطانیہ کو 63.5 ارب پاؤنڈ مالیت کی مصنوعات برآمد کیں

بیجنگ ()

برطانوی میڈیا “ڈیلی ٹیلی گراف” نے تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ سال برطانیہ میں کل درآمد شدہ مصنوعات کا تقریباً ساتواں حصہ چین سے آیا ہے، یوں برطانیہ کا چین پر انحصار پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے۔
2021 میں، چین نے برطانیہ کو تقریباً 63.5 ارب پاؤنڈ مالیت کی مصنوعات برآمد کیں، جو جرمن مصنوعات سے تقریباً 12 ارب پاؤنڈ اور امریکی مصنوعات سے تقریباً 26 ارب پاؤنڈ زائد ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔