Monday, June 23, 2025
spot_img
ہومپاکستانوزیراعظم سے وزرا کی ملاقات کراچی میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وزرا کی ملاقات کراچی میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال

 

وزیراعظم عمران خان کی امین الحق،ڈاکٹر فروغ نسیم اور علی حیدر زیدی سے ملاقات


وزیراعظم سے وزرا کی ملاقات جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے ملاقات کی جس میں کراچی میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم سے وزرا کی ملاقات وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی. وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کراچی میں جاری تمام ترقیاتی اسکیموں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے تاکہ لوگوں کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

انہوں نے ٹیک سیوی نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرنے کے لیے ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی۔

 

https://ips.media/category/technology-news/

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔