Tuesday, March 3, 2026
ہومدنیاہانگ کانگ  خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے اراکین کی  حلف برداری کی تقریب

ہانگ کانگ  خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے اراکین کی  حلف برداری کی تقریب

ہانگ کانگ  خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے اراکین کی  حلف برداری کی تقریب

ہا نگ کا نگ ()

ہانگ کانگ  خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب قانون ساز کونسل کمپلیکس کے چیمبر میں منعقد ہوئی۔ پیر کے روز صبح گیارہ بجے تقریب حلف برداری کا باضابطہ آغاز ہوا۔ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے حلف لیا۔ چینی ریڈ یو کے مطا بق
تقریب میں سب سے پہلے عوامی جمہوریہ چین کا قومی ترانہ بجایا اور گایا گیا۔ اس کے بعد، 90 کونسلرز نے ہانگ کانگ کے بنیادی قانون کی حمایت اور ہانگ کانگ  خصوصی انتظامی علاقے سے وفاداری کا حلف اٹھایا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔