Saturday, February 28, 2026
ہومتازہ ترینبیجنگ میں نئے سال پر شاندارلیزر شو کی ویڈیو صرف سب نیوز پر

بیجنگ میں نئے سال پر شاندارلیزر شو کی ویڈیو صرف سب نیوز پر

بیجنگ،چین کے دارالحکومت بیجنگ نے سال 2022 کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا ہے۔
نئے سال کے آغاز پر شاندار لیزر شو ہوا جس میں 2021 کو رخصت اور 2022 کوخوش آمدید کہا گیا ہے۔ چائنہ نے اس لیززشو کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ سائنس وٹیکنالوجی کے میدان بھی کسی سے کم نہیں ہے اور عنقریب اور اس شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔