Wednesday, February 25, 2026
ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔وزیراعظم گورنر ہاوس لاہور میں منعقد ہونے والی تقریب آغازتقسیم نیا پاکستان قومی صحت کارڈ میں بطور مہمان خصوصی شریگ ہوں گے۔ اس انقلابی پروگرام کے تحت صوبے بھر کی مکمل آبادی کو فی گھرانہ 10 لاکھ روپے سالانہ تک علاج معالجے اور صحت کی معیاری سہولتیں بہم پہنچائی جائیں گی۔وزیراعظم اس موقع پر تقریب سے خطاب کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔