اسلام آباد،حکومت کی طرف سے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے
وزیر خزانہ کی طرف سے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کر کے شدید نعرے بازی بھی کی ۔
اپوزیشن کے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پر احتجاج کے مناظر صرف سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
