ہومپاکستانڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعینات

ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعینات

اسلام آباد،ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی ریڈیو پاکستان عاصم کھچی کو پیمرا کا ایگزیکٹو ممبر تعینات کر دیا گیا ہے ، انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، عاصم کچھی کی 4سال کیلئے پیمرا میں بطور ایگزیکٹو ممبر تعیناتی کی گئی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔