اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر نے کی منظوری دیدی ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،اعجاز احمد قریشی کو چار سال کیلئے وفاقی محتسب تعینات کیا گیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
