Sunday, December 14, 2025
ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد، اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے کر دیئے گئے ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی کیپٹن ر مظہر اقبال کو ایس ایس پی ٹریفک تعینات کر دیا گیا ہے ، ایس پی تصور اقبال کو ایس پی صدر تعینات کر دیا گیا ہے ، ایس پی ضیا الدین کو ایس پی رورل تعینات کر دیا گیا ہے ، ایس پی لیفٹیننٹ ر کامران عامرکو ایس پی سٹی جبکہ ایس پی محمد عثمان ٹیپو کو ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ تعینات کر دیا گیا ہے ۔
police 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔