اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں او آئی سی اجلاس کا معاملہ ،آئی جی اسلام آباد نے تمام پولیس افسران،اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں،15 سے 20 دسمبر تک کوئی بھی افسر چھٹی نہیں کرے گا نوٹفیکشن جاری ۔نوٹیفکیشن کے مطابق فسران کے دفاتر میں تعینات عملہ بھی موجود رہے گا۔نوٹیفیکشن کی کاپیاں تمام متعلقہ افسران کو ارسال کر دی گئیں۔
او آئی سی اجلاس کا معاملہ ،اسلام آباد پولیس کے تمام پولیس افسران،اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔