Tuesday, March 3, 2026
ہومدنیاچینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم کی وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (ما نیٹر نگ ڈیسک)

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ 29 نومبر کو بیجنگ میں چین۔افریقہ تعاون فورم کی آٹھویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔