Saturday, February 28, 2026
ہوماسلام آبادچیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد ، چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ،بورڈ کے اجلاس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس آج جمعرات کو طلب کر لیاگیا ہے ، اجلاس چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں اسلام آباد کے انفورسمنٹ ، ماحولیات سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سمیت 12نکاتی ایجنڈے کو زیر غورلایا جائے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔