اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں ایک آرڈیننس لایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آرڈیننس 25 نومبر سے قبل جاری کردیا جائےگا۔ وفاقی دارالحکومت میں سو یونین کونسل کی نئی حلقہ بندیاں کرائی جائیں گی جس کے بعد ہی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن ہوسکے گا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے لئے آرڈیننس کی تیاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
