Wednesday, March 25, 2026
ہومپاکستانبوریوالا: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے شہری کی جان لے لی

بوریوالا: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے شہری کی جان لے لی

وہاڑی(محمد اشرف )بوریوالا ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے ایک شہری کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق بوریوالا سٹیڈیم روڈ پر دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے نوجوان کو قتل کر دیا۔چغتائی لیب کا ملازم لیب پر موجود تھا کہ نامعلوم مسلح ڈاکو نے اس سے نقدی لوٹی اور فرار ہونے لگا تو اسی دوران مقتول شہزاد سکنہ زاہد آباد لیب سے بایر نکلا جس پر نامعلوم مسلح ڈاکو نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر شہزاد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔