Monday, July 7, 2025
ہومپاکستانموٹروے ایم ون پشاور سے رشا کی تک کھول دی گئی ہے

موٹروے ایم ون پشاور سے رشا کی تک کھول دی گئی ہے

دھند کی شدت میں کمی کے باعث پشاور سے رشا کی موٹروے کھول دی گئی ۔ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے رشا کی تک شدید دھند کی وجہ بند کر دی گئی تھی۔دھند کی شدت میں کمی کے باعث پشاور سے رشا کی موٹروے کھول دی گئی ۔ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کرے اورگاڑیوں میں فوگ لائٹ کا استعمال کریں(۔ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن ، 130 سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔