اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکین قومی اسمبلی کنول شوزب، تاشفین صفدر اور وجیہہ اکرم نے ملاقات کی جس میں میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگوکی گئی ۔
وزیرِ اعظم سے خواتین اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔