Saturday, March 15, 2025
ہومدنیابھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکرتباہ

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ۔ طیارے کا پائلٹ حادثے میں زخمی ہوگیا جس کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرکر تباہ ہوگیا ۔مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔جو مدھیہ پردیش کے ایک گاوں میں گرا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ رہائشی علاقے سے ہوتا ہوا کھیتوں میں جا گرا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔