اسلام آباد (آئی پی ایس )پاک افغان تعاون فورم کی طرف سے افغانستان کے لیے 7 ٹرکوں پر مشتمل سامان جن میںآٹا ،چاول ،دالیں شامل تھا اے سی سروکائی اعجاز اختر کے حوالے کیا کیا گیا ۔ افغانستان کی جانب سے امداد بھیجنے پر خیرمقدم کیا گیا اور مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے دعا کی گئی ۔
پاک افغان تعاون فورم کی طرف سے افغانستان کے لیے امدادی پیکیج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔