Tuesday, July 1, 2025
ہومدنیاچینی صدر اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی صدر اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے ، چینی وزارت خا ر جہ
بیجنگ ( ما نیٹر نگ ڈ یسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ جمعرات کے روز ویڈیو لنک کے ذریعے اقوام متحدہ کی دوسری عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔