گلگت(آئی پی ایس )دونوں ہاتھوں سے معذور نگر، گلگت بلتستان کی باہمت بیٹی زہرا خاتون اپنے پاوں سے بنائی ہوئی پینٹنگ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ محمد آصف کو پیش کر رہی ہیں-یاد رہے، زہرا خاتون چند سال پہلے بجلی کا کرنٹ لگنے کی وجہ سے دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگئی تھیں۔زہرا خاتون ان دنوں دارلہنر فاونڈیشن دنیور میں زیر تعلیم ہے۔
دونوں ہاتھوں سے معذور گلگت بلتستان کی باہمت بیٹی کی پاؤں سے بنی پینٹنگ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔