دبئی،سعودی ایئرلائن السعودیہ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے ٹکٹ میں 15 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ لیکن یہ رعائیت صرف سعودی عرب سے دبئی جانے والوں کے لیے ہو گی۔ ’السعودیہ‘ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ اور ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ اگر آپ دبئی جانا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں ایئرلائن ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت فراہم کررہی ہے- اس حوالے سے السعودیہ نے اپنا لنک بھی جاری کیا ہے-
دبئی کے سفر کے لیے ’السعودیہ‘ کی خصوصی رعایت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔