اسلام آباد(آئی پی ایس)اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بحریہ انکلیو کے علاقے میں پرائس چیکنگ کی۔اے سی سیکرٹریٹ نے پھلوں،سبزیوں کی دکانوں ، کیش اینڈ کیریز اور جنرل سٹورز کا بھی معائنہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے ناجائز منافع خوری پردکانداروں کو بھی کیااور قانون کے مطابق وارننگ دی گئی۔
اے سی سیکرٹریٹ نے ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں تیز کردیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔