Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانوزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس کل(جمعہ)کو ہوگا۔اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔