اسلام آباد(آئی پی ایس ) صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور کر لیا۔وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفی منظور ، نوٹیفکیشن جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔