Friday, March 6, 2026
ہوماسلام آبادریڈیو پاکستان یونین کاریفرنڈم ، احمد نواز خان چیئرمین ، اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب

ریڈیو پاکستان یونین کاریفرنڈم ، احمد نواز خان چیئرمین ، اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد ، ریڈیو پاکستان کی یونین کاریفرنڈم ، احمد نواز خان نیازی چیئرمین اور محمد اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کی یونین کے ریفرنڈم میں احمد نواز خان نیازی چیئرمین اور محمد اعجاز تیمور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔