اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے دیہی سب ڈویژنوں میں مختلف رورل ہیلتھ کلینک اور بیسک ہیلتھ یونٹس کا معائنہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اس دوران دیہی سب ڈویژنز میںبنیادی سہولیات کی حالت چیک کی گئی اور ضروری ہدایات اسی کے مطابق منظور کی گئیں۔