وانا(حفیظ وزیر رانا)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او ساؤتھ خانزیب نے وانا آفس میں سب ڈویژن وانا سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ملاقات کی جس میں صحافی حضرات،سول سوسائٹی،سیاسی اور علاقے کے عمائدین شامل تھے۔ ڈی پی او نے علاقے میں امن وامان قائم کرنے اور ساتھ علاقے سے منشیات کے ختم کرنے میں صحافیوں اور عوام سے تعاون کی اپیل کی۔
ڈی پی او وانا سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔