Thursday, December 25, 2025
ہومپاکستانوزیراعظم کی ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر کا پہلی سہ ماہی کا ہدف ایک ہزار 239 ارب روپے تھا، ایف بی آر نے ایک ہزار 395 ارب روپے جمع کئے، یہ پچھلے سال کی آمدنی کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔