Sunday, June 7, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانیکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار

اسلام آباد، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے این سی او سی کی ہدایات کے مطابق یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا ۔
ترجمان پی آئی کے مطابق یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون ملک پروازوں پر صرف ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفر کر سکیں گے، ایئر پورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا،پی آئی اے انتظامیہ نے متعلقہ شعبہ کو ہدایات جاری کر دیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔