اسلام آباد،تھانہ آئی نائن کی حدود میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے شریک مالک کے قتل میں نامزد تین ملزمان کراچی سے گرفتار ،گرفتار ملزمان کو جلد اسلام آباد منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کے تھانہ آئی نائن کی حدود میں گزشتہ ہفتے نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے شریک مالک مرزا نوید کے قتل میں نامزد تین ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے ،ملزمان کو استنبول سے واپسی پر گرفتار کیا گیا ،گرفتار ملزمان کو جلد اسلام آباد منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے شریک مالک کے قتل میں نامزد تین ملزمان گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
