Tuesday, June 16, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینامریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ شیئر کر دی

واشنگٹن (سب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی معاہدے سے متعلق پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹویٹ کو شیئر کیا ہے۔

پاکستانی وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کیے جاسکتے ہیں۔ شہباز شریف نے اس موقع پر امریکی صدر اور ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ آج معاہدے پر دستخط ہوں گے جبکہ ایران نے اس کا انکار کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔