Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینچین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا جنوبی کوریا میں انعقاد

چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا جنوبی کوریا میں انعقاد

بیجنگ :چین-امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ساتھ جنوبی کوریا میں اقتصادی و تجارتی مذاکرات کئے۔

فریقین نے دونوں سربراہان مملکت کی جانب سے طے پانے والے اہم اتفاق رائے کی رہنمائی میں باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اورجیت جیت پر مبنی تعاون کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے باہمی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی مسائل کو حل کرنے اورعملی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لئے گہرائی کے ساتھ واضح اور تعمیری تبادلہ خیال۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔