اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل لا ونگ نعیم اکبرڈار ملازمت سے ریٹارئرڈ ہوگئے لا ونگ کے افسران جے الوداعی تقریب کااہتمام کیا اور بڑی عزت کے ساتھ الوداع کیا۔ تقریب کے دوران متعدد افسران نے نعیم ڈار کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے ان کیاعزاز میں ایک چھوٹی سے پارٹی کا اہتمام کیا ۔
وفاقی ترقیاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل لا ونگ نعیم اکبرڈار ملازمت سے ریٹارئرڈ ہوگئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
