Monday, April 13, 2026
ہومتازہ ترینایران جنگ اسرائیل کو کتنی مہنگی پڑی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایران جنگ اسرائیل کو کتنی مہنگی پڑی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایران جنگ اسرائیل کو 11 ارب 50 کروڑ ڈالر سے زائد کی پڑ گئی۔
اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق جنگ پر سرکاری بجٹ سے تقریباً ساڑھے 11 ارب امریکی ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں، ان میں 7 ارب 25 کروڑ ڈالر سے زائد دفاعی اخراجات ہیں۔

یہ ابتدائی تخمینہ ہے اور اسے پہلے ہی 2026 کے بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔