اسلام آباد (سب نیوز )گریڈ 22کے آفیسر محمد اسلم غوری کو وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت و خدمات تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 22کے آفیسر محمد اسلم غوری کو سیکرٹری گریڈ 22کے آفیسر محمد اسلم غوری کو وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت و خدمات تعینات کر دیا ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تقرری کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا۔اس سے قبل وہ سپیشل سیکرٹری وزات قومی صحت خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

