اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے امریکا ایران جنگ بندی اور اسلام آباد معاہدے سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اعتماد میں لیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مثر سفارت کاری پر وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کے افراد کی کاوشوں کو سراہا۔پاکستان کی بہترین سفارتی حکمت عملی کی بدولت دنیا پر ایک عالمی جنگ کا خطرہ ٹل گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم شہباز شریف سے مکالمہ
