اسلام آباد (سب نیوز )سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کرگئے،ترجمان پیر سید مہر فرید الحق گیلانی کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا ہوگی۔
ہومبریکنگ نیوزسجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے سید مہر فرید الحق گیلانیانتقال کرگئے
سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے سید مہر فرید الحق گیلانیانتقال کرگئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
