بیجنگ : چین میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ خارجہ تعلقات کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تو لام 14 سے 17 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ویتنام کے صدر تو لام چین کا دورہ کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
