اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چودھری کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چودھری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملاقات میں سنیٹر کامران مرتضی،ایم این اے عثمان بادینی،علامہ راشد محمود سومرو شریک،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔
ہومبریکنگ نیوزوزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چودھری کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چودھری کی امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
