Wednesday, April 8, 2026
ہومپاکستانوفاقی دارالحکومت میں 9اور 10اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت میں 9اور 10اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم مذاکرات کا امکان ہے جس کے باعث 9 اور 10اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کا دو روزہ مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری ،جمعرات اور جمعہ کو اسلام آباد میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے ،ضروری سروسز کے ادارے تعطیل سے مستثنیٰ قرار،ایم سی آئی، سی ڈی اے، پولیس اور ہسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے ،نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف اسلام آباد کی حدود تک محدود،شہریوں کو تعطیلات کے دوران ضروری کام پہلے نمٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2026 04 08 at 5.06.39 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔