اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس، بشری بی بی کی سزامعطلی درخواست پہلے سننے کی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر،بانی پی ٹی آئی سے و کیل کی ملاقات کرانیکی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آبادہائیکورٹ میں دونوں درخواستوں کی مرکزی کیس کیساتھ سماعت ہوگی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے
ہومبریکنگ نیوزاسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس سمیت بشری بی بی کی دیگر درواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پا ئو نڈکیس سمیت بشری بی بی کی دیگر درواستیں کل سماعت کیلئے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
