نیویارک (آئی پی ایس )امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نیکہا ہیکہ ایران کے لیے منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ہماری دی گئی تجاویز بہت اہم ہیں۔ وائٹ ہاس میں میڈیا سیگفتگو میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نیکہا کہ ہمارا آپریشن رجیم چینج کا تھا، امریکا اب جن لوگوں سے بات کر رہا ہے وہ سخت گیر نہیں بلکہ دانشمند ہیں، ایران جنگ کا مقصد یہ ہیکہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے،ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے، ایران کے پاس کچھ میزائل اور ڈرون باقی رہ گئے ہیں۔
ہومبریکنگ نیوزہماری تجاویز بہت اہم ہیں، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسیکرنا چاہیے، ٹرمپ
ہماری تجاویز بہت اہم ہیں، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسیکرنا چاہیے، ٹرمپ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
