Sunday, April 5, 2026
ہومبریکنگ نیوزامریکہ ایران جنگ میں پاکستان کی ثالثی کے کردارکو سراہا جا رہا ہے: بلال اظہر کیانی

امریکہ ایران جنگ میں پاکستان کی ثالثی کے کردارکو سراہا جا رہا ہے: بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہرکیانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ میں پاکستان کیثالثی کے کردارکوبین الاقوامی سطح پرسراہا جارہا ہے۔ بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ ایندھن کی فراہمی کویقینی بنایا جارہا ہے، ہرچیز کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ساری وزارتیں مل کرکام کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبتت پاکستان میں پٹرول کے لییلائنیں نہیں لگی، عوام کوریلیف دینے کے لییہر ممکن اقدام اٹھائیں گے، پاکستان کودرپیش تمام معاشی چیلنجزکودیکھا جارہا ہے۔وزیرمملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ جب سے جنگ شروع ہوئی کچھ ایسا نہیں کیا جس سیافراتفری ہو،تین ہفتے تک حکومت نے تیل کی قیمتوں کوروکیرکھا،جنگ میں ہم نیڈیزل پرلیوی کوصفرکردیا ہے۔ بلال اظہرکیانی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سفارتی محاذ کیساتھ معاشی محاذ پربھی ترقی کررہا ہے، پاکستان کیثالثی کے کردارکوبین الاقوامی سطح پرسراہا جارہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔