Saturday, April 4, 2026
ہومبریکنگ نیوزایران جنگ میں اب تک کتنے فوجی ہلاک و زخمی؟ اعداد و شمار جاری کردیے

ایران جنگ میں اب تک کتنے فوجی ہلاک و زخمی؟ اعداد و شمار جاری کردیے

واشنگٹن(آئی پی ایس )ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔