Friday, April 3, 2026
ہومبریکنگ نیوزایف آئی اے اسلام آباد زون میں نااہلی، غیر پیشہ ورانہ رویہ اور کرپشن پر افسران کو سزائیں،تفصیلات سب نیوز پر

ایف آئی اے اسلام آباد زون میں نااہلی، غیر پیشہ ورانہ رویہ اور کرپشن پر افسران کو سزائیں،تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف آئی اے اسلام آباد زون میں نااہلی، غیر پیشہ ورانہ رویہ اور کرپشن پر افسران کو سزائیں، لیڈی کانسٹیبل اقرا سمیت اے ایس آئی اسفند یار کو ڈس مس فرام سروس کر دیا گیا،انسپکٹر زاہد بھٹی اور سب انسپکٹر حسن علی کو معطل کر دیا گیا،

دونوں افسران کو ایف آئی اے ایڈمن برانچ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت،ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون نے نااہلی اور بدعنوانی پر افسران کو سزائیں سنا دیں،اسلام آباد زون کے تمام افسران کو دوبارہ وارننگ، فرائض میں چوکس رہنے کی ہدایت، اسلام آباد زون میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اور بدنیتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،اسلام آباد زون میں کسی بھی غیر پیشہ ورانہ عمل پر مزید سزائیں دی جائیں گی،

اسلام آباد زون میں فرائض میں غفلت اور نااہلی پر مزید سزاں کا واضح عندیہ دے دیا گیا،،ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ذمہ داریوں میں کوتاہی اور بدنیتی ہرگز برداشت نہیں ہوگی

WhatsApp Image 2026 04 03 at 8.40.02 PM 1
WhatsApp Image 2026 04 03 at 8.40.03 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔