Friday, April 3, 2026
ہومبریکنگ نیوزہائی کمشنر برائے روانڈا، کی آغا خان یونیورسٹی کراچی کے صدر سے ملاقات

ہائی کمشنر برائے روانڈا، کی آغا خان یونیورسٹی کراچی کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد (آئی پی ایس ) فاتو ہریریمانا، ہائی کمشنر برائے روانڈا، نے آغا خان یونیورسٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر سلیمان شہاب الدین سے ملاقات کی۔ملاقات میں روانڈا اور پاکستان کے درمیان موجودہ سفارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر شہاب الدین نے آغا خان یونیورسٹی کے انٹرنیشنل بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس کے منصوبوں سے بھی آگاہ کیا، جو ستمبر 2026 میں روانڈا میں منعقد ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔