اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا وفاقی وزیر کی خوشدامن کے وصال پر اظہار افسوس وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد لغاری کی رہائش گاہ آمد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
