اسلام آباد (آئی پی ایس )چیف کمشنر اسلام آباد کو ہٹا دیا گیا،سہیل اشرف کو ذمہ داریاں مل گئیں، لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سہیل اشرف اس سے پہلے پنجاب میں تعینات تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔